تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوب" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

ڈوب

ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

ڈُوب لینا

dip pen in the inkpot, dip in dye or colouring solution

ڈُوب مَرِ

(کلمۂ تنفّر) غارت ہو جا ، دُنیا سے مُن٘ھ چُھپا لے ، مُن٘ھ نہ دِکھا ، دفعان ہو جا ، اُس خجالت سے تو بہتر ہے کہ مرجا (کسی بُرائی کی مذمّت میں کہتے ہیں)

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

ڈُوب ڈُوب کے

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

ڈوب ڈالْنا

غفلت برتنا ، تساہل سے کام لینا ، رُکاوٹ ڈالنا.

ڈُوب کَر اُچَھلْنا

مصیبت سے نِکلنا، کھویا ہوا وقار حاصل کر لینا

ڈوب دِیا ہُوا

بسایا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ، سجایا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوب کے معانیدیکھیے

ڈوب

Dob•डोब

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،
  • کپڑے وغیرہ کو رن٘گنے کے لیے رن٘گ یا پانی میں ڈُبونا ، پُختگی یا نِکھار کے لیے کسی محلول میں ڈالنا.
  • دُور دُور بخیہ کرنا ، ٹان٘کا بَھرنا.
  • مزید رن٘گ چڑھانا ، نِکھار پیدا کرنا.
  • پسینے کی لڑی ، مُسلسل قطرے ٹپکنا ، پسینے کی فراوانی.

Urdu meaning of Dob

  • Roman
  • Urdu

  • ek baar qalam ko sipaahii me.n tar karnaa, Duubaa
  • kap.De vaGaira ko rangne ke li.e rang ya paanii me.n Dubonaa, puKhatgii ya nikhaar ke li.e kisii mahluul me.n Daalnaa
  • duur duur baKhiiyaa karnaa, Taankaa bharnaa
  • maziid rang cha.Dhaanaa, nikhaar paida karnaa
  • pasiine kii la.Dii, musalsal qatre Tapaknaa, pasiine kii faraavaanii

English meaning of Dob

Noun, Masculine

  • dip of a pen
  • sting of sweat drops
  • dipping in dye or coloring matter
  • dip, soaking, immersion

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone