تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوب" کے متعقلہ نتائج

شوب

دُھلائی، کپڑا دھونے کا عمل، دُھونا

شوب خورْدَہ

دھویا ہوا ، پاکیزہ، ہر چیز سے پاک ؛ ضرورت مند .

شوبِیدَہ

धोया हुआ।

شوب پَڑْنا

کپڑے کا دھویا جانا

شوبْھ

ایک قسم کے دیوتا

شوب دینا

قلعی یا چونا وغیرہ کی ایک تہ چڑھانا یا پچارا دینا.

شوب کھانا

دُھلا ہوا نظر آنا ، نکھرا ہوا معلوم ہونا.

شوبھا

۱. خوبصورتی، حُسن .

شوبھا بَڑھانا

عزت بڑھانا ، شان و شوکت بڑھانا ، فخر دو بالا کرنا .

شوبھا دینا

زیب دینا، بھلام معلوم ہونا .

شو بُوائے

ایسا شخص جو کسی جماعت ، ادارے یا کسی اور تنظیم میں محض نمود و نمائش کے لیے یا برائے نام شامل ہو ، نام و نمود کا خواہشمند .

شو بازی

دکھاوا ، نام و نمود ، نمائش .

شو بِزنِس

ایسا کام جس میں نمود ونمائش کھاوا ہو یا جس کا تعلق اداکاری یا اشتہارات وغیرہ سے ہو .

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

خام شوب

اچھی طرح نہ دھلا ہوا ، کھنگالا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شوب کے معانیدیکھیے

شوب

shobशोब

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُھلائی، کپڑا دھونے کا عمل، دُھونا
  • صابن اور پانی کا آمیزہ، وارنش
  • دستار، صافہ، پگڑی

Urdu meaning of shob

  • Roman
  • Urdu

  • dhulaa.ii, kap.Daa dhone ka amal, dho.onaa
  • saabun aur paanii ka aamezaah, vaarnish
  • dastaar, saaphaa, pag.Dii

English meaning of shob

Noun, Masculine

शोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पगड़ी
  • धोनेवाला, धुलाई, धोने का का भाव
  • साबुन और पानी का घोल, वार्निश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوب

دُھلائی، کپڑا دھونے کا عمل، دُھونا

شوب خورْدَہ

دھویا ہوا ، پاکیزہ، ہر چیز سے پاک ؛ ضرورت مند .

شوبِیدَہ

धोया हुआ।

شوب پَڑْنا

کپڑے کا دھویا جانا

شوبْھ

ایک قسم کے دیوتا

شوب دینا

قلعی یا چونا وغیرہ کی ایک تہ چڑھانا یا پچارا دینا.

شوب کھانا

دُھلا ہوا نظر آنا ، نکھرا ہوا معلوم ہونا.

شوبھا

۱. خوبصورتی، حُسن .

شوبھا بَڑھانا

عزت بڑھانا ، شان و شوکت بڑھانا ، فخر دو بالا کرنا .

شوبھا دینا

زیب دینا، بھلام معلوم ہونا .

شو بُوائے

ایسا شخص جو کسی جماعت ، ادارے یا کسی اور تنظیم میں محض نمود و نمائش کے لیے یا برائے نام شامل ہو ، نام و نمود کا خواہشمند .

شو بازی

دکھاوا ، نام و نمود ، نمائش .

شو بِزنِس

ایسا کام جس میں نمود ونمائش کھاوا ہو یا جس کا تعلق اداکاری یا اشتہارات وغیرہ سے ہو .

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

خام شوب

اچھی طرح نہ دھلا ہوا ، کھنگالا ہوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone