تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"daily double" کے متعقلہ نتائج

daily double

ڈَبَل دھیلا

(لکھنؤ) پَیسے کے نصف کا سِکّہ.

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

مَولا دَولَہ

من موجی ، خود مختار ، آزاد

شاہ دَولَہ

پنجاب كے ایک مشہور بزرگ كا نام جن كا انتقال ۱۰۸۷ہجری میں ہوا

دَولَہ دَروغَہ

نگراں یا داروغہ وغیرہ

عِمادُ الدَّولَہ

سلطنت کا ستون، امرأ کا خطاب جو شاہی زمانے میں دیا جاتا تھا

سِہ ڈَولَہ

قطار اندر قطار ، قطار بہ قطار.

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

ڈَول واصِلْ باقِی

(قانون) وہ نقشہ جس میں مجموعہ اور بقایا معاملہ درج ہو ، مراد نقشہ ، گوشوارہ

جھاڑ کا ڈَول

درخت کی جسامت ؛ پیڑ کا تنا ؛ پیڑ کی شکل و صورت ، وضع قطع یا رن٘گ ڈھن٘گ.

dabble

بِھگونا

daily double کے لیے اردو الفاظ

daily double

daily double کے اردو معانی

اسم

  • (گھڑ دوڑ) ایک مجموعی شرط جس میں شرط لگانے والا ایک دن کے دوران دو مخصوص دوڑوں میں جیتنے والوں کے انتخاب کی کوشش کرتا ہے

daily double के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (घड़ दौड़) एक मजमूई शर्त जिस में शर्त लगाने वाला एक दिन के दौरान दो मख़सूस दौड़ों में जीतने वालों के इंतिख़ाब की कोशिश करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (daily double)

نام

ای-میل

تبصرہ

daily double

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone