تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھومار" کے متعقلہ نتائج

دُھومار

(مجازاً) بُرے لوگ ؛ پڑھنے پُھون٘کنے ، جنتر منتر کرنے والا .

دَھمار

(موسیقی) گانے بجانے کے اوزان یا تالوں میں سے ایک تال کا نام

دیومار

अजगर, अज़्दहा (एक प्रकार का साँप)

دَھمّار

(دکن) یہ ایک قسم کا کھیل بھی تھا اور چالاکی اور طاقت کا مظارہ بھی . طریقہ یہ تھا کہ ایک محلے کی تکڑی لاٹھیوں سے لیس ہو کر اور پولیس سے بچ کر مخالفین کے محلے میں پہنچتی اور دھمار ... کا نعرہ لگا کر مخالفوں پر حملہ کرتے اور انہیں زخمی کر کے بھاگ جاتی ، اسے دھمار بھرنا کہتے تھے .

دُھوما

(دھوئیں کی طرح) سیاہ رن٘گ کا کبوتر ، سرخ اور سیاہ رن٘گ کا کبوتر.

دُھومَری

(کنایتاً) دھوئیں کے رن٘گ کی گائے .

دَھماری

ہولی میں گانے کا ایک گیت

دَمْری

دمڑی، ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ، پچیس کچے بیگھے، پیسہ کا چوتھائی حصَہ، چھدام، چوتھائی

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

دَمار نِکالْنا

گھمنڈ توڑنا، غرور توڑنا، نِیچا دِکھانا.

دَمُور

دھیمی نرم آواز .

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دُھواں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھومار کے معانیدیکھیے

دُھومار

dhuumaar•धूमार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دُھومار کے اردو معانی

  • (مجازاً) بُرے لوگ ؛ پڑھنے پُھون٘کنے ، جنتر منتر کرنے والا .

Urdu meaning of dhuumaar

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) bure log ; pa.Dhne phuu.onkne, jantar mantr karne vaala

धूमार के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) बुरे लोग, पढ़ने-फूँकने या जंतर-मंत्र करने वाला

دُھومار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھومار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھومار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone