تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمّار" کے متعقلہ نتائج

دَھمّار

(دکن) یہ ایک قسم کا کھیل بھی تھا اور چالاکی اور طاقت کا مظارہ بھی . طریقہ یہ تھا کہ ایک محلے کی تکڑی لاٹھیوں سے لیس ہو کر اور پولیس سے بچ کر مخالفین کے محلے میں پہنچتی اور دھمار ... کا نعرہ لگا کر مخالفوں پر حملہ کرتے اور انہیں زخمی کر کے بھاگ جاتی ، اسے دھمار بھرنا کہتے تھے .

دَھمار

(موسیقی) گانے بجانے کے اوزان یا تالوں میں سے ایک تال کا نام

دَھماری

ہولی میں گانے کا ایک گیت

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

دُھومار

(مجازاً) بُرے لوگ ؛ پڑھنے پُھون٘کنے ، جنتر منتر کرنے والا .

دَھمّا

رک : دھم ، تراکیب میں مستعمل .

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دَھما

بکری یا بھیڑ

دَھمکار

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز ، جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر .

دَمار نِکالْنا

گھمنڈ توڑنا، غرور توڑنا، نِیچا دِکھانا.

دُھومَری

(کنایتاً) دھوئیں کے رن٘گ کی گائے .

دَمْری

دمڑی، ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ، پچیس کچے بیگھے، پیسہ کا چوتھائی حصَہ، چھدام، چوتھائی

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دَھماک

رک : دھماکا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمّار کے معانیدیکھیے

دَھمّار

dhammaar•धम्मार

وزن : 221

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

دَھمّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دکن) یہ ایک قسم کا کھیل بھی تھا اور چالاکی اور طاقت کا مظارہ بھی . طریقہ یہ تھا کہ ایک محلے کی تکڑی لاٹھیوں سے لیس ہو کر اور پولیس سے بچ کر مخالفین کے محلے میں پہنچتی اور دھمار ... کا نعرہ لگا کر مخالفوں پر حملہ کرتے اور انہیں زخمی کر کے بھاگ جاتی ، اسے دھمار بھرنا کہتے تھے .

Urdu meaning of dhammaar

  • Roman
  • Urdu

  • (dakkan) ye ek kism ka khel bhii tha aur chaalaakii aur taaqat ka mazaaraa bhii . tariiqa ye tha ki ek muhalle kii tik.Dii laaThiyo.n se lais ho kar aur pulis se bach kar muKhaalifiin ke muhalle me.n pahunchtii aur dhamaar ... ka naara laga kar muKhaalifo.n par hamla karte aur unhe.n zaKhmii kar ke bhaag jaatii, use dhamaar bharnaa kahte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone