تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑ مار" کے متعقلہ نتائج

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

داڑھیں مار کَر رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا، بری طرح رونا

دھاڑ مار کَر رونا

بہت زور سے رونا، چلا کر رونا، واویلا کرنا

داڑْھ مَار رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا

دَہاڑ مار کَر رونا

wail

دھاڑیں مار مار کَر رونا

to cry aloud, weep bitterly

مارا دھاڑی

جی چاہے یا نہ چاہے، طوعاً و کرھاً، مجبوراً

مارا دھاڑا

تھکا ہارا ، مضحمل ، گرتے پڑتے ، افتاں و خیزاں .

مار دھاڑ

شورغل، لڑائی، جن٘گ و جدل، کشت وخون

مار دھاڑ گُسَیّاں تیری آس

رک : مار پیٹ گُسیاں الخ .

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑے

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

نااہلوں کے دوست بھی نااہل، ناکاروں کے ساتھی بھی ناکارہ ہوتے ہیں

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے

مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑ مار کے معانیدیکھیے

دَھڑ مار

dha.D-maar•धड़-मार

  • Roman
  • Urdu

دَھڑ مار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

Urdu meaning of dha.D-maar

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daanv jis me.n jism se Takkar maar kar muqaabil ko gira diyaa jaataa hai

धड़-मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुश्ती का एक दांव जिसमें शरीर से टक्कर मारकर प्रतिद्वंद्वी को गिरा दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑ مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑ مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone