تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمار" کے متعقلہ نتائج

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

دَمار نِکالْنا

گھمنڈ توڑنا، غرور توڑنا، نِیچا دِکھانا.

دَھمار

(موسیقی) گانے بجانے کے اوزان یا تالوں میں سے ایک تال کا نام

دَھمّار

(دکن) یہ ایک قسم کا کھیل بھی تھا اور چالاکی اور طاقت کا مظارہ بھی . طریقہ یہ تھا کہ ایک محلے کی تکڑی لاٹھیوں سے لیس ہو کر اور پولیس سے بچ کر مخالفین کے محلے میں پہنچتی اور دھمار ... کا نعرہ لگا کر مخالفوں پر حملہ کرتے اور انہیں زخمی کر کے بھاگ جاتی ، اسے دھمار بھرنا کہتے تھے .

دَمُور

دھیمی نرم آواز .

دَیار

بسنے والا، مکین، رہنے والا

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَماں

بدقسمت ، طاقت ور (ہاتھی وغیرہ) .

دَما

asthma

دِماغ

مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ

دَہْر

دنیا، کائنات

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

دَرار

شِگاف، چھری ،چاک، درز

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دَمَہ

asthma

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمار کے معانیدیکھیے

دَمار

damaar•दमार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

دَمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ
  • ہلاکت، تباہی، بربادی
  • کان٘ٹوں کا جنگل، کان٘ٹوں بھری جگہ، خارزار

Urdu meaning of damaar

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur, ghamanD, tamkanat, shaan-o-shaukat, dimaaG
  • halaakat, tabaahii, barbaadii
  • kaanTo.n ka jangal, kaanTo.n bharii jagah, Khaarzaar

दमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वध, हनन, हलाकी ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = दमारि (दावानल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone