تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیا" کے متعقلہ نتائج

بَیع

فروخت، بِکری، بیچنےکاعمل

بیا

مٹھائی وغیرہ جو دُلہن دُولھا کو ماگھ کے مہینے میں سنکرانت کے موقع پر نذر کرتی ہے

بَیَہ

زمانہ، زندگی کا زمانہ

بَیع کَرنا

sell, transfer

بَیع ہونا

بکنا، فروخت ہونا

بَیْع بات

مال مرہونہ کی فروخت میعاد مقررہ پر روپیہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے فروخت بلا شرط

بَیْع نَامَہ

وہ دستاویز، جس میں بیچنے والے کی طرف سے کسی چیز کا بیچنے کا اقرار لینے والے کے نام لکھا جاتا ہے

بَیعِ سَلِم

(فقہ) نرخ ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کر دینے اور سامان بعد میں لینے کا عمل.

بَیْع پَٹَّہ

lease or sublease obtained by purchase

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

بَیعِ سازِشی

وہ بیع جو مصلحۃً صلاح مشورے کے بعد جھوٹ موٹ کی جائے

بَیعِ سُلْطانی

عدالت سے جاری کردہ قرقی وغیرہ کے سلسلے میں کسی جائداد وغیرہ کے سرکاری نیلام کا قبالہ

بَیْعِ کامِل

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

بَیعِ فَریبی

ایسی فروخت جس میں خریدار کو دھوکا دیا جائے

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں بیا کے معانیدیکھیے

بیا

bayaa•बया

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

بیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھائی وغیرہ جو دُلہن دُولھا کو ماگھ کے مہینے میں سنکرانت کے موقع پر نذر کرتی ہے

اسم، مؤنث

  • گوریا ایک قسم کی چڑیا جو بہت ہی خوبصورت طریقے سے اپنا گھونسلہ بناتی ہے

شعر

Urdu meaning of bayaa

  • Roman
  • Urdu

  • miThaa.ii vaGaira jo dulhan duu.olhaa ko maagh ke mahiine me.n sunkar ant ke mauqaa par nazar kartii hai
  • goriyaa ek kism kii chi.Diyaa jo bahut hii Khuubsuurat tariiqe se apnaa ghonslaa banaatii hai

English meaning of bayaa

Noun, Masculine

  • sweet sent to groom's house from bride's on the occassion of Sakrant in the month of Maagha

Noun, Feminine

  • tailor bird

बया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिठाई आदि जो माघ महीने में संक्रांति के अवसर पर दुल्हन दूल्हा के नाम करती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रैया की तरह का एक पक्षी जो बहुत ही कलात्मक तरीके से अपना घोंसला बनाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone