تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمَّس" کے متعقلہ نتائج

دَھمَّس

فرش اور سڑک وغیرہ کی کُٹائی .

دَھمَّس کَرْنا

فرش اور سڑک وغیرہ کو اوزار سے کوٹنا

دَھمْسان

ہجوم ؛ زبردست لڑائی ، گھمسان .

دَھمّا

رک : دھم ، تراکیب میں مستعمل .

دَھما

بکری یا بھیڑ

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

دَھمَک

زمین پر بھاری قدم پڑنے کی آواز یا تہلکا، پاؤں کی آہٹ

دَھنْس

دھنسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَھم

گرنے کی آواز، گداکا، دھماکا، کودنے کا آواز

دَھس

. اندر گھسنے والی چیز ، گہرائی میں اترنے والی شے ؛ (مجازاً) گہرا اثر .

دُھم

ہجوم ، دھوم .

دُھس

. پشتہ ، دمدمہ ، مٹی کا تودہ جو دشمنوں سے بچاؤ کی غرض سے بنا دیا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمَّس کے معانیدیکھیے

دَھمَّس

dhammas•धम्मस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھمَّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرش اور سڑک وغیرہ کی کُٹائی .
  • تہ زمین کوٹنے کا آہنی تھاپ اور کھڑے چوبی ڈنڈے کا اوزار ، عام طور پر سڑک کوٹنے کے کام آتا ہے ، دُھرمٹ

Urdu meaning of dhammas

  • Roman
  • Urdu

  • farsh aur sa.Dak vaGaira kii kuTaa.ii
  • taa zamiin kuuTne ka aahanii thaap aur kha.De chobii DanDe ka auzaar, aam taur par sa.Dak kuuTne ke kaam aataa hai, dhurmaT

English meaning of dhammas

Noun, Masculine

  • beetle, heavy rammer or beater to beat down soil or ground (with a vertical handle)

دَھمَّس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone