تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داماساہی" کے متعقلہ نتائج

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں داماساہی کے معانیدیکھیے

داماساہی

daamaasaahiiदामासाही

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

داماساہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

Urdu meaning of daamaasaahii

  • Roman
  • Urdu

  • (binduu) ek taajir, daamaa shaah, se mansuub jo diivaaliiyaa miraa aur is ka saamaan qarz khvaaho.n me.n bahassaa rasadii taqsiim hogyaa - bahassaa rassii baanT, qarz khvaaho.n me.n un ke daavo.n ke mutaabaq jaayadaad kii taqsiim

English meaning of daamaasaahii

Noun, Feminine

  • the division of property of a bankrupt businessman among his creditors

दामासाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिंदु) एक व्यापारी, दामाशाह, जो दिवालिएपन से मर गया और उसके माल को लेनदारों के बीच वितरित किया गया, रस्सी का वितरण, लेनदारों के बीच संपत्ति का वितरण, किसी दिवालिए महाजन की संपत्ति का लहनदारों के बीच में होने वाला बँटवारा
  • पावने का वह अंश जो उक्त बँटवारे के अनुसार लहनदारों को मिले या मिलने को हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داماساہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داماساہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone