تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھماسا" کے متعقلہ نتائج

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

دَھماکا

زور سے گرنے کی آواز

دَھمایا

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دَھماما

ڈھول ، نقارہ .

دَھماکَہ

توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز

دُھمالا

روزن، جو باروچی خانے اور حمّام وغیرہ میں دُھواں خارج ہونے کے لئے بنا دیا جاتا ہے، دود کش

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

دَھمایَہ

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

داماس

ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

دَھمَّس

فرش اور سڑک وغیرہ کی کُٹائی .

دِیماس

بھٹ، خانۂ تنگ، تاریک جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھماسا کے معانیدیکھیے

دَھماسا

dhamaasaa•धमासा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھماسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

Urdu meaning of dhamaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghaas hai jo hinduustaan ke mashriqii aur shumaalii hisso.n me.n aur sindh aur panjaab aur dakkhin vaGaira ke bahut se ilaaqo.n me.n paida hotii hai, zamiin par bichhii hu.ii aur Khaardaar jo use kii tarah hotii hai, phuul Khaal ke u.upar lagtaa hai, ibatidaa me.n sabaz hotaa hai oramko ke daane se chhoTaa hu.a hai phir khultaa hai, ye ghaas paanii ke kinaare ugtii hai

English meaning of dhamaasaa

Noun, Masculine

  • a thorny herb, Fogonia arabica

धमासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक घास है जो भारत के पूर्वी एवं उत्तरी भागों और सिंध, पंजाब सहित दक्षिण के कई हिस्सों में होती है
  • एक हाथ ऊँचा एक तरह का क्षुप ( झाड़ीनुमा पौधा) जिसमें तीक्ष्ण कंटक होते हैं
  • जवासा, हिंगुवा, दुलाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھماسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھماسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone