تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنْس" کے متعقلہ نتائج

دَھنْس

دھنسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَھنُس

کمان، قوس

دَھنْس جانا

زمین میں دَھن٘س جانا ، پھن٘سی جانا ، دفن ہوجانا .

دَھنْس پَڑْنا

پھنس جانا ، اٹک کر رہ جانا.

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھنْسا کَر

پھن٘سا کر .

دَھنْسا جانا

زمین میں بیٹھ جانا ، ختم ہونا .

دَھنْسَری

(موسیقی) راگنی، دھناسری

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

دَھنسی دَھنسی

نہایت دِھیمی ، ہلکی .

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

دانِسْت

واقفیت، شناخت، علم، آگاہی، جاننا

دانِسْتَہ

جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے، قصداً

دھَنسْنا

داخل ہونا، کسی سطح کے اندر گُھس جانا، گھسنا، بھسم ہوجانا، گُھس جانا، گڑجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنْس کے معانیدیکھیے

دَھنْس

dha.ns•धँस

وزن : 2

دیکھیے: دھَنسْنا

  • Roman
  • Urdu

دَھنْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھنسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of dha.ns

  • Roman
  • Urdu

  • dhansinh ka amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of dha.ns

Noun, Masculine

  • to be stuck

دَھنْس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone