تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمْسان" کے متعقلہ نتائج

دَھمْسان

ہجوم ؛ زبردست لڑائی ، گھمسان .

دَھسان

دھنسنے کی جگہ، کیچڑ، دلدل، چہلا

دِھیان

سُدھ، توجہ، اِلتفات

بِھیڑِیا دَھنْسان

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

دھَنسْنا

داخل ہونا، کسی سطح کے اندر گُھس جانا، گھسنا، بھسم ہوجانا، گُھس جانا، گڑجانا

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

دَھمکَانا

ڈرانا، خوف دلانا، خوف زدہ کرنا

دُھسَّہ

موٹی اونی چادر .

دُھوسا

موٹی اون کی چادر

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمْسان کے معانیدیکھیے

دَھمْسان

dhamsaan•धम्सान

  • Roman
  • Urdu

دَھمْسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجوم ؛ زبردست لڑائی ، گھمسان .

Urdu meaning of dhamsaan

  • Roman
  • Urdu

  • hujuum ; zabardast la.Daa.ii, ghamsaan

धम्सान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुजूम, ज़बरदस्त लड़ाई, घमसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone