تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکے" کے متعقلہ نتائج

تُکّے

تُکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تِکّے

تِکّا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بھوننے کیلئے سفید یا سرخ گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

تُکّے لَگانا

محض اٹکل سے کام لینا، اندازہ اور قیاس پر حصر کرنا

تِکّے لَگانا

کباب لگانا، کباب بنانا

تِکّے پَکانا

کباب پکانا، کباب بنانا

تِکّے تِکّے ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، تکا بوٹی ہونا .

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

زَبانی تُکّے

اُوپری باتیں، زبانی جمع خرچ

پھٹ وا کا جینا جو تکے پرائی آس

پرائے بھروسے یا سہارے پر رہنے والے کی کیا زندگی ہے

آس بِرانی جو تَكے وہ جِیوت ہی مَر جائے

پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

آس بِرانی وہ تَكے جو جِیوت ہی مَر جائے

پرایا بھروسا كرنے میں سراسر تقصان ہے یا زندہ درگور ہونا ہے

آس پَرائی جو تَكے وہ جِیتا ہی مَر جائے

رک : آس لگانی الخ

تِیر تُکّے پَر گُزارا ہونا

(لفظاََ) تیر یا تکے کے ذریعه سے کسی شکار کو اپنا پیٹ بھرنا ، (مجازاََ) با قا عده روزگا ر نه ہونا ، مشکا سے گزر ہو نا ، در بدر چھر کر گزر ہو نا ، کسی کا م کا اتفاق پر منحصر کرنا

آس برانی جو تکے، وہ جیوت ہی مر جائے

آس بگانی وہ تکے جو جیوت ہی مر جائے

پرایا بھروسہ ڈھونڈنا بڑے شرم کی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکے کے معانیدیکھیے

تَکے

take•तके

وزن : 12

English meaning of take

  • stared

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone