تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکے" کے متعقلہ نتائج

سِکّے

سکّہ کی جمع اور مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرکاری منقش زر جو ملک میں لین دین کے کام آئے

سَقّے

سقّہ (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سِکّے بَیٹْھنا

گھات میں بیٹھنا .

سِکّے پَڑے ہونا

داغ ، دھبے پڑے ہونا ، مان٘د پڑنا .

سِکّے کا چَلَن

سکہ جاری ہونا ، نام چلنا ۔

سَقَّے کی بادْشاہی

نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا

سَقّے کا راج

رک : سقّے کی بادشاہی ۔

جِس طَرَح ہو سَکے

ہر طرح، ہر طریق سے

جَہاں تَک ہو سَکے

۔جب تک ممکن ہو۔ حتی الَمقدور۔ حتی الامکان۔

جِس طَرَح سے ہو سَکے

ہر طریقے سے، ہر طرح

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

رام سُہائے کَرے تو کوئی کیا کَر سَکے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکّھے .

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکے کے معانیدیکھیے

سَکے

sake•सके

وزن : 12

English meaning of sake

  • could

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone