تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاوَہ" کے متعقلہ نتائج

دھاوَہ

ڈاک، جو پیدل آدمیوں کے ذریعے پہنچائی جائے، ڈاک پہنچانے والا ہرکارہ

دھاوا

چڑھائی، بڑا حملہ، ہلّا، یُورش

دھاوا کَرنا

بہت تیز دوڑنا

دھاوا بولْنا

حملہ کر دینا، چڑھائی کرنا، یورش کرنا، یلغار کردینا، (دوڑ جیسے پولس کی دوڑ کا)

دَھاوا مارْنا

لمبا سفر طے کرنا

دھاوا باندھنا

مسافت طے کرنا ، چکّر لگانا ، سفر کرنا .

دَھاوا بول دینا

حملہ کر دینا ، چڑھائی کرنا ، یورش کرنا ، یلغار کردینا ، (دوڑ ، جیسے بونس کی دوڑ کا) .

دھاواں

ایک قسم کا پرندہ .

گُلِ دھاوا

دھاوا (رک) کا پھول ؛ دوأ مستعمل .

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاوَہ کے معانیدیکھیے

دھاوَہ

dhaava•धावा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھاوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈاک، جو پیدل آدمیوں کے ذریعے پہنچائی جائے، ڈاک پہنچانے والا ہرکارہ
  • ڈاک چوکی

Urdu meaning of dhaava

  • Roman
  • Urdu

  • Daak, jo paidal aadmiiyo.n ke zariiye pahunchaa.ii jaaye, Daak pahunchaane vaala harkaara
  • Daakchaukii

English meaning of dhaava

Noun, Masculine

  • post, mail (which was formerly brought by postal employees who walked long distances)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone