تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پژاوہ" کے متعقلہ نتائج

پژاوہ

این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹا

پِژوہ

مرکبات میں بطور جزو دوم بمعنی : جستجو کرنے والا ، تلاش و تفحص کرنے والا ، طالب ، استعمال ہوتا ہے.

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پَہْوا

دھنی ہوئی روئی کا گالا، گول یا چوکور کترا ہوا کپڑا یا روئی جسے مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں، پہل، پھاہا، پھایا، پھویا

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَجاوَہ

رک : پجاوا .

پَراوا

پرایا پن، اجنبیت، بیگانگی

پَچاوا

ہاضمہ ، گواریدگی ؛ برداشت ، سہار .

پَساوا

تلچھٹ (بیشتر رن٘گ وغیرہ کی)

پَزاوَہ

این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹہ

پَجاوا

۔ (عم) مذکر اینٹیں پکانے کا بھٹا۔ دیکھو پزاوا۔

پِراوا

لباس، پہناوا

پَژَہ

پُشتہ ، ٹیلا ، ناہموار زمین ، ٹیلوں کی زمین .

پِژوہی

پژوہ (رک) کا اسم کیفیت .

پَژ

पीप, मवाद, मल, मैल, जीर्ण, पुराना।

اردو، انگلش اور ہندی میں پژاوہ کے معانیدیکھیے

پژاوہ

pazhaava•पझ़ावा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پژاوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹا

Urdu meaning of pazhaava

  • Roman
  • Urdu

  • enTe.n vaGaira pakaane ka puraane Dhang ka bhaTTa

English meaning of pazhaava

Noun, Masculine

  • kiln

पझ़ावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंट या चूना पकाने का भट्ठा, उर्दू में केवल ईंट के भट्ठे के लिए आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پژاوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پژاوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone