تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُفاوَہ" کے متعقلہ نتائج

طُفاوَہ

چان٘د اور سورج کے گرد پڑنے والا چھوٹا حلقہ یا دائرہ.

طوفاں

طوفان کی تخفیف

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

طِلاوَہ

فوج کا وہ ٹکڑا جو آگے چلے ، ہر اول.

طُفْیَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کی پشت پر دو سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں.

طِلاوا

(فوج یا پولیس کا) رات کا گشت ، دورہ ، گشت.

طافِیَہ

(وہ آن٘کھ) جو باہر نکل آئے (اور آدمی کانا ہو جائے).

طافِع

شراب کے نشے میں چور ، بدمست.

طافَہ

(قدیم) گرہ ، جماعت ، طائفہ.

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طَوَائِفَوں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

طَوَائفِیں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

تُفُو

تھوک ڈالنا، تھوکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُفاوَہ کے معانیدیکھیے

طُفاوَہ

tufaava•तुफ़ावा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

طُفاوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘د اور سورج کے گرد پڑنے والا چھوٹا حلقہ یا دائرہ.
  • دائرہ جو سورج کے گرد ہوتا ہے ، سورج کا بالہ.

Urdu meaning of tufaava

  • Roman
  • Urdu

  • chaand aur suuraj ke gard pa.Dne vaala chhoTaa halqaa ya daayaraa
  • daayaraa jo suuraj ke gard hotaa hai, suuraj ka baala

तुफ़ावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घेरा जो सूरज के किनारे होता है, सूरज का हाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُفاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُفاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone