تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْمال" کے متعقلہ نتائج

دَسْمال

رک : دست مال جس کا یہ بگاڑ ہے ، صافی .

دُھسْمال

سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دُمال

اُبال ، جوش.

دَسْت مال

برتن صاف کرنے اور پوچھنے کا کپڑا، صافی

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دِماغ

مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ

دَسْتار

پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَسا

حالت، کیفیت

دَسْتاں

ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْمال کے معانیدیکھیے

دَسْمال

dasmaal•दस्माल

اصل: فارسی

دیکھیے: دَسْت مال

  • Roman
  • Urdu

دَسْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دست مال جس کا یہ بگاڑ ہے ، صافی .

Urdu meaning of dasmaal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dast maal jis ka ye bigaa.D hai, saafii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone