تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ" کے متعقلہ نتائج

دِماغ

مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ

دِماغ رَہْنا

خیال رہنا، دھیان ہونا، توجہ ہونا

دِماغ کرنا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا، خاطر میں نہ لانا

دِماغ ہونا

غرور ہونا، تمکنت ہونا

دِماغ آنا

مغرور ہونا، فخر کرنا

دِماغ میں گِیدَڑ نے کاٹ کھایا ہَے

دیوانہ ہے، پاگل ہو گیا ہے، سیڑی ہوگیا ہے

دِماغ لَگْنا

توجہ ہونا ، فکر ہونا ، خیال ہونا.

دِماغ مِلْنا

اپنے قابو میں رہنا، اپنے آپ میں رہنا

دِماغ چَلا

مغرور ، بددماغ.

دِماغ چَلْنا

سِڑی ہو جانا، دماغ پِھرجانا، پاگل ہو جانا.

دِماغ اُٹْھنا

دماغ اُٹھانا(رک) کا لازم ، ناز برداری ہونا.

دِماغ رَکْھنا

اترانا، غرورکرنا، فخر کرنا، ناز کرنا

دِماغ ریزی

دماغی محنت

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا

غرور کرنا، فخر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کے معانیدیکھیے

دِماغ

dimaaG•दिमाग़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَمَغَ

  • Roman
  • Urdu

دِماغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ
  • چندیا، ناز و ادا، تمکنت، گھمنڈ، غرور

لاحقہ

  • مرکبات میں دماغ والا کے معنوں میں بطور لاحقہ مستعمل.

شعر

Urdu meaning of dimaaG

  • Roman
  • Urdu

  • maGaz-e-sar, bheja, sar ka u.uoprii hissaa
  • chandyaa, naaz-o-ada, tamkanat, ghamanD, Garuur
  • murakkabaat me.n dimaaG vaala ke maaano.n me.n bataur laahiqa mustaamal

English meaning of dimaaG

दिमाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्तिष्क;बुद्धि, अक्ल, भेजा
  • सिर का गूदा, सर का ऊओपरी हिस्सा, चन्दया, ग़रूर, घमंड, अहंकार
  • अंतर्बोध, मानसिक शक्ति; सोचने-समझने की शक्ति
  • अभिमान; गर्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone