تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھسْمال" کے متعقلہ نتائج

دُھسْمال

سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھسْمال کے معانیدیکھیے

دُھسْمال

dhusmaalधुस्माल

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دُھسْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

Urdu meaning of dhusmaal

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aur khurdure kap.De kii banii hu.ii thailii jis se nahaate vaqt badan ka mel raga.D kar saaf karte hai.n . ye umuuman u.unii kap.De ka banaayaa jaataa hai, is ko zyaadaa khuraduraa banaane ke li.e moTe Doro.n se gonaTh dete hai.n, aur nahlaate vaqt bah taur dastaane haath par cha.Dhaa lete hai.n, khiisaa, jhonaj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھسْمال

سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھسْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھسْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone