تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"درَاری" کے متعقلہ نتائج

درَاری

روشنی ستارے (دُرّی(بڑا روشن ستارہ) کی جمع).

رَوشَن دَراری

روشنی کا بِکھراؤ ، روشنی کے تختے یا لکیریں.

دَرار

شِگاف، چھری ،چاک، درز

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرکاری

ضروری، ضرورت، جس کی خواہش یا ضرورت ہو

دھاری

ایک قسم کا درخت، رک : دھاتکی

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

دُرّانی

پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

دَرْہَمی

بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

اردو، انگلش اور ہندی میں درَاری کے معانیدیکھیے

درَاری

daraarii•दरारी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

درَاری کے اردو معانی

 

  • روشنی ستارے (دُرّی(بڑا روشن ستارہ) کی جمع).

صفت

  • درآور ،آنے والا ، درآرندہ سے منسوب ، اندر آنے والا؛ دخیل.

Urdu meaning of daraarii

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii sitaare (durrii(ba.Daa roshan sitaara) kii jamaa)
  • daraavar, aane vaala, daraar nidaa se mansuub, andar aane vaala; daKhiil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (درَاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

درَاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone