تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَراری" کے متعقلہ نتائج

گَراری

پہیے کی شکل کا دندانے دار ایک پرزہ یا آلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَراری کے معانیدیکھیے

گَراری

garaariiगरारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَراری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہیے کی شکل کا دندانے دار ایک پرزہ یا آلہ.
  • وہ پہیا جس پر رسّی کے ذریعے سے کنویں سے ڈول نکالتے ہیں ، کنویں کی چرخی.
  • دھاگا لپیٹنے کی ریل ، ٹیپ لپیٹنے کی چرخی.
  • ایک آلہ جس سے دھاگا یا رسّی بٹتے ہیں.
  • سڑک پر پہیوں کا نشان ، وہ نشان جس میں چونا باریک کرنے والا پہیا پھرتا ہے.
  • ۔(ھ) مونث۱۔دھاگا لپیٹنے کی ریل ۲۔ وہ پہیا جس پر رسّی کے ذریعہ سے کنویں سے ڈول نکالتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لیے اس کو ہل بھی کہتے ہیں ، راری.

Urdu meaning of garaarii

  • Roman
  • Urdu

  • pahii.e kii shakl ka dandaanedaar ek purza ya aalaa
  • vo pahiiyaa jis par rassii ke zariiye se ku.nve.n se Dol nikaalte hai.n, ku.nve.n kii charKhii
  • dhaagaa lapeTne kii rel, Tep lapeTne kii charKhii
  • ek aalaa jis se dhaagaa ya rassii baTte hai.n
  • sa.Dak par pahiiyo.n ka nishaan, vo nishaan jis me.n chuunaa baariik karne vaala pahiiyaa phirtaa hai
  • ۔(ha) muannas१।dhaagaa lapeTne kii rel २। vo pahiiyaa jis par rassii ke zariiyaa se ku.nve.n se Dol nikaalte hai.n
  • (kaashatkaarii) khet kii zamiin hamvaar karne ka belan jo hal me.n laga kar chalaayaa jaataa hai is li.e is ko hal bhii kahte hai.n, raarii

English meaning of garaarii

Noun, Feminine

  • instrument for twisting thread or string, reel
  • pulley

Noun, Masculine

  • cart used in ploughing farms

गरारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ' गड़ारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَراری

پہیے کی شکل کا دندانے دار ایک پرزہ یا آلہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone