تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراری" کے متعقلہ نتائج

مَراری

(طب) پتے کے مرض سے متعلق یا منسوب ۔

مُرہَری

ایک چھوٹی سی بیل جو زمین پر پھیلتی ہے اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، بیل دوا کے کام آتی ہے

مُراری

راکشس کا دشمن

راج مُراری

(مجازاً) عاشق ، محبوب .

کِرِشْن مُراری

کرشن جی کا ایک لقب

مَرواری

ایک وضع کی گھاس جس کے پیدا ہونے سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے ۔

مَرارَہ

(طب) صفرا یا پت کی تھیلی جو ناشپاتی کی شکل کی ہوتی ہے اور جگر کے داہنے حصے کی زیریں سطح پر لگی رہتی ہے، یہ دو انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، پتا، زہرہ

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَراثی

جمع مرثیہ کی

مَہاری

محل، قصر، عالی شان مکان، مکان

مَجاری

ہنگری کا باشندہ ، باشندے ؛ مجار یا ہنگری سے نسبت رکھنے والا ۔

مَراعی

وہ جگہیں جہاں جانورچرنے کو چھوڑے جائیں اور گھاس اور سبزہ بہت ہو ، چراگاہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراری کے معانیدیکھیے

مَراری

maraarii•मरारी

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَراری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) پتے کے مرض سے متعلق یا منسوب ۔

Urdu meaning of maraarii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) pate ke marz se mutaalliq ya mansuub

मरारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) पित्त के रोग से सम्बंधित या सम्बद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone