تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرّانی" کے متعقلہ نتائج

دُرّانی

پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

دَورانی

(نفسیات) شخصیت کی ایک قِسم جس کا حامل دورہ دماغ کے سبب بیروننی مہیج کا جوابی عمل کرنے والا اور نا استوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے، مضبوط، پراگندہ دماغ؛ ایک مریضانہ کیفیت جس میں باری باری سے انبساط و افسردگی کے دورے پڑتے ہیں.

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَروانی

رک : دربانی.

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

دِہرانی

ڈرانے دھمکانے کی کیفیّت یا عمل.

دَیرانی

دیر سے منسوب یا متعلق، دیرکا مہتمم و منتظم، اعتکاف کے طورپر دیرمیں بیٹھنے والا شخص

دِورانی

= देवरानी

دُرانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرّانی کے معانیدیکھیے

دُرّانی

durraanii•दुर्रानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُرّانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

Urdu meaning of durraanii

  • Roman
  • Urdu

  • paThaan (paThaano.n kii ek shaaKh) jo abdaalii bhii kahlaate hai.n aur aslan qandhaar ke baashinde hai.n, kaano.n me.n motii pahante the is li.e ye naam pa.Daa

English meaning of durraanii

Noun, Masculine

  • a race of Afghans

दुर्रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पठान (पठानों की एक शाखा) जिन्हें अब्दाली भी कहा जाता है मूल रूप से कंधार के हैं। ये लोग कानों में मोती पहनते थे इसलिए इनका यह नाम पड़ा
  • अफ़गानों की एक जाति
  • उक्त जाति का व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرّانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرّانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone