تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْمَہ" کے متعقلہ نتائج

دَخْمَہ

(پارسی) آتش پرستوں کا قبرستان جو کوئیں یا دائرہ نما کھوکھلی عمارت کی شکل کا ہوتا ہے، پارسیوں کا قبرستان، پارسیوں کا مردہ خانہ

دَخُم

وہ تہ خانہ جبان کُفْار فارس اپنے مردے رکھنے ؛ آتش پرسون کا گورستان ؛ صندوق جِس میں مردہ رکھا جائے ، تابوت ؛ قبر ؛ مقبرہ .

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَفْمَہ

(سائنس) بغیر پایوں کا چارپائی نما تختہ جو پارسی لوگ میَت کے لیے استعمال کرتے ہیں.

دَلْمَہ

پنیر ڈال کر گاڑھا کیا ہوا دودھ .

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

دَمَہ

asthma

دَخَلَہ

جو اندر داخل کیا جائے، درآمد

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

دُلْمَہ

قیمہ یا پنیر بھر کر پکائے ہوئے بیگن اور ٹنڈے .

دَما

asthma

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دُمَہ

کپڑے کی گوٹ، جھالر

دُخْرا

دُکھڑا ، مُصیبت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْمَہ کے معانیدیکھیے

دَخْمَہ

daKHma•दख़्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَخْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارسی) آتش پرستوں کا قبرستان جو کوئیں یا دائرہ نما کھوکھلی عمارت کی شکل کا ہوتا ہے، پارسیوں کا قبرستان، پارسیوں کا مردہ خانہ
  • تابوت
  • وہ گوشت جو اونٹ کے منہ سے مستی کے وقت نکلتا ہے

Urdu meaning of daKHma

  • Roman
  • Urdu

  • (paarsii) aatish parasto.n ka qabristaan jo kuve.n ya daayaraa numaa khokhlii imaarat kii shakl ka hotaa hai, paarsiyo.n ka qabristaan, paarsiyo.n ka murda Khaanaa
  • taabuut
  • vo gosht jo u.unT ke mu.nh se mastii ke vaqt lakaltaa hai

English meaning of daKHma

Noun, Masculine

  • (Zoroastrianism) house for the reception of the dead, vault or tomb for the dead,
  • a coffin
  • a substance resembling light, which protrudes from the mouth of the male camel when stung with desire, in heat for mating

दख़्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पारसी) पारसियों का क़ब्रिस्तान जो कुएँ या गोलाकार खोखली इमारत के रूप में होता है
  • ताबूत
  • एक प्रकार का पदार्थ जो मस्ती के समय में नर ऊँट के मुँह से स्रावित होता है

دَخْمَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone