تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخَلَہ" کے متعقلہ نتائج

دَخَلَہ

جو اندر داخل کیا جائے، درآمد

عَمَلَہ دَخْلَہ

قبضہ ، تصرف ، عملداری .

داخِلَہ

ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو

داخِلا

دَخْل

داخلہ، گزر، اندر آنا

دَخْلی

اجازتِ داخلہ

داخِلاً

اندرونی طور پر ؛ خُوراک کے طور سے ؛ من٘ھ کے ذریعے (خارجاً کی ضِد) .

دِلا

اے دل ! .

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

دولا

جُھولا

دُھلا

دھویا ہوا

دَجْلَہ

اُس دریا کا نام جو عراق میں بغداد کے قریب سے بہتا ہے، ایک جھیل، دریا دجلہ

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دَفْلَہ

چھوٹا دف

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخَلَہ کے معانیدیکھیے

دَخَلَہ

daKHala•दख़ला

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

دَخَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو اندر داخل کیا جائے، درآمد
  • دخل اختیار، اجازت
  • حق

Urdu meaning of daKHala

  • Roman
  • Urdu

  • jo andar daaKhil kiya jaaye, daraamad
  • daKhal iKhatiyaar, ijaazat
  • haq

दख़ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो अंदर प्रवेशित किया जाए, प्रवेश
  • प्रवेश का अधिकार, आज्ञा
  • अधिकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone