تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَمّا" کے متعقلہ نتائج

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

دَر ماہا

رک : درمیاہہ

دَر ماہَہ

ماہوار تنخواہ ، مشاہرہ ، ماہانہ عوضانہ .

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرماں طَلَبی

इलाज की इच्छा ।

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

درمان

علاج، دوار دارو، معالجہ، چارہ

دَرْماہانَہ

(دکان دار) منڈی میں تجارتی مال کا ماہانہ نِرخ مقرر کرنا .

دِرْہَم

چاندی کا سکہ، عرب میں رائج سکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَمّا کے معانیدیکھیے

دَرَمّا

darammaa•दरम्मा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَرَمّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

Urdu meaning of darammaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) chhoTii zaat kii chhalkaar machhlii, rang halkaa surKhii maa.il aur gosht safaid hotaa hai, ba.Dii se ba.Dii sair sivaa sair sat vaznii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone