تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُغْرا" کے متعقلہ نتائج

بُغْرا

ایک قسم کی آش جو بغرا خاں بادشاہ خوارزم کی ایجاد ہے ایک قسم پلاو جو گوشت اور چنے گھی قند اور سرکے سے تیار ہوتا ہے۔

بَغْرا خانی

a kind of dish cooked in milk

آش بُغْرا

سویوّں كا پانی، پكی ہوئی پتلی سویاّں

بُغارا

غبارا، بکّا

بوغْرا

ایک کھانا جو گوشت چاول وغیرہ سے تیار ہوتا ہے ۔

باغْرَہ

رک : اَلمیا.

بُغار

(کپڑے یا دیوار وغیرہ کا) بڑا اور گہرا چھید سوراخ۔

بِغَر

بغیرکی تخفیف

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُغْدا

وہ چھرا جس سے قصاب گوشت کا قیمہ بناتے اور ہڈی توڑتے ہیں

بُڑْرا

ملا ہوا گیہوں اور چنا

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بارا

بالا ، بچہ.

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بُغْرا کے معانیدیکھیے

بُغْرا

buGraa•बुग़्रा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُغْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی آش جو بغرا خاں بادشاہ خوارزم کی ایجاد ہے ایک قسم پلاو جو گوشت اور چنے گھی قند اور سرکے سے تیار ہوتا ہے۔
  • سویاّں
  • وہ گوشت کا لوتھڑا جو بحالت مستی اونٹ کے منْھ سے باہر نکلا ہوا نظر آتا ہے

Urdu meaning of buGraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii aash jau bagraa Khaa.n baadashaah Khvaarizm kii i.ijaad hai ek qism pulaav jo gosht aur chune ghii qand aur sirke se taiyyaar hotaa hai
  • savayaaXya.n
  • vo gosht ka loth.Daa jo bahaalat mastii u.unT ke man॒ha se baahar nikla hu.a nazar aataa hai

English meaning of buGraa

Noun, Masculine

  • vermicelli

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُغْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُغْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone