تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crossed check" کے متعقلہ نتائج
crossed check کے لیے اردو الفاظ
crossed check کے اردو معانی
اسم
- (برطانوی) کراس چیک
- خط کشیدہ چیک: وہ چیک جس پر دو لکیریں کھینچ کر ان کے درمیان یا تو یہ لکھا ہو کہ جس کے نام چیک ہے اس کے کھاتے میں چیک کی رقم جمع ہو یا ’’اینڈ کو‘‘ (and Co) تحریر ہو، یہ تدبیر اس ضمانت کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جس کے نام چیک ہے اس کو رقم کی ادائیگی کی جائے
crossed check के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्तानवी) क्रास चैक
- ख़तकशीदा चैक: वो चैक जिस पर दो लकीरें खींच कर उन के दरमयान या तो ये लिखा हो कि जिस के नाम चैक है इस के खाते में चैक की रक़म जमा हो या ''ऐंड को'' (and Co) तहरीर हो, ये तदबीर इस ज़मानत के लिए इख़तियार की जाती है कि जिस के नाम चैक है इस को रक़म की अदायगी की जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crossed check)
crossed check
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔