تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا" کے متعقلہ نتائج

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چُلُّو باندْھنا

کسی رقیق شے کو ہاتھ میں لینا اور پینے کے لیے چلو بنانا، اوک بنانا

چلّو چلّو سادھنا

آہستہ آہستہ مالدار ہونا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّو لَگانا

اوک بناکر من٘ھ سے لگانا

چُلُّو بَھر٘نا

فائدہ اٹھانا .

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

چُلُّو بَھر

اتنی مقدار (پانی، دودھ وغیرہ) جتنا چلو میں آ سکے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو چَلّو پانا

تھوڑا تھوڑا ملنا.

چُلُّو پانی، تَنْگ زِنْدَگانِی

غربت میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں

چُلُّو میں اُلَّو ہونا

تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو سے پانی پِینا

drink water out of the hollow of the hand

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چُلُّو بَھر خُون پِینا

پچھلے زمانے میں د ستور تھا کہ دشمن کو قتل کر کے چلو بھر خون پیتے تھے

چُلُّو بھَر لَہُو پِینا

اگلے زمانے میں دستور تھا کہ دشمن کو قتل کرکے چُلُّو بھر خون پیتے تھے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

چُلُّو پانی ڈُوب مَرْنے کو بَہُت ہے

رک : چلو بھر پانی ڈؤب مرنے کو بہت ہے.

چُلُّوؤں لَہُو بَڑْھنا

بہت خوش ہونا

چُلُّوؤں رونا

زار قطار رونا، بہت رونا

چُلُّوؤں لَہُو خُشْک ہونا

بہت رنج ہونا، سخت صدمہ ہونا

چُلُّوؤں لَہُو پِینا

بہت ستانا، بہت مارنا، بہت ڈرانا

چَلالی

छींका।।

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

chilli

سُرخ مرچ Capsicum frutescens جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چُلُّووں

چُلُّو (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

چُلُّووں لَہُو بَڑھنا

be very pleased

چُلُّووں خُون بَڑْھنا

حوصلے بلند ہوجانا ، ہمت بڑھ جانا ، بہت خوش ہوجانا

چُلُّووں چَلْوَیّا

بہت چلنے والا بڑا راہ رو، بہت زیادہ گھومنے بھرنے والا ، جہاں گشت

چُلُّووں لَہُو خُشک ہونا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّووں رونا

(عور) زار قطار رونا کثرت سے رونا ، بڑا صدمہ ہونا

چُلُّووں لَہُو پِینا

greatly harass

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

دو چُلُّو

تھوڑا سا ، ذرا سا (پانی یا سیّال چیز) .

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

چار چُلُّو خُون بَڑھنا

بہت زیادہ خوش ہونا

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا .

چِلّا کاڑْھنا

رک : چلّا پڑھنا .

چِلّا چَڑھانا

کمان کی تان٘ت کو کمان کے دوسرے سرے میں اٹکانا، کمان حملہ کے لیے تیار یا درست کرنا

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

چِلّے کا جاڑا

سخت جاڑا

چِلَّہ چَڑھانا

رک : چلّا چڑھانا

چِلَّہ بِگَڑْنا

وظیفہ میں خلل پڑنا، عمل غلط ہوجانا .

چِلّا بَندْھوانا

منّت ماننا ، حصول مراد کے لیے بزرگوں کے مزار یا مقدس چیزوں پر تاگا بان٘دھنا .

چِلَّہ بَندْھوانا

چلّہ بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

ڈھائی چُلّو لَہُو پِینا

murder (someone) to appease one's anger

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

دو چُلُّو میں بَہہ جانا

تھوڑی سی وجه سے جاتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا کے معانیدیکھیے

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

chulluu me.n samandar nahii.n aataaचुल्लू में समंदर नहीं आता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا کے اردو معانی

  • چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

Urdu meaning of chulluu me.n samandar nahii.n aataa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe zarf vaale se ba.Daa kaam nahii.n hosaktaa

चुल्लू में समंदर नहीं आता के हिंदी अर्थ

  • छटे सामर्थ्य वाले से बड़ा काम नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چُلُّو باندْھنا

کسی رقیق شے کو ہاتھ میں لینا اور پینے کے لیے چلو بنانا، اوک بنانا

چلّو چلّو سادھنا

آہستہ آہستہ مالدار ہونا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

چُلُّو لَگانا

اوک بناکر من٘ھ سے لگانا

چُلُّو بَھر٘نا

فائدہ اٹھانا .

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

چُلُّو بَھر

اتنی مقدار (پانی، دودھ وغیرہ) جتنا چلو میں آ سکے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو چَلّو پانا

تھوڑا تھوڑا ملنا.

چُلُّو پانی، تَنْگ زِنْدَگانِی

غربت میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں

چُلُّو میں اُلَّو ہونا

تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو سے پانی پِینا

drink water out of the hollow of the hand

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چُلُّو بَھر خُون پِینا

پچھلے زمانے میں د ستور تھا کہ دشمن کو قتل کر کے چلو بھر خون پیتے تھے

چُلُّو بھَر لَہُو پِینا

اگلے زمانے میں دستور تھا کہ دشمن کو قتل کرکے چُلُّو بھر خون پیتے تھے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

چُلُّو پانی ڈُوب مَرْنے کو بَہُت ہے

رک : چلو بھر پانی ڈؤب مرنے کو بہت ہے.

چُلُّوؤں لَہُو بَڑْھنا

بہت خوش ہونا

چُلُّوؤں رونا

زار قطار رونا، بہت رونا

چُلُّوؤں لَہُو خُشْک ہونا

بہت رنج ہونا، سخت صدمہ ہونا

چُلُّوؤں لَہُو پِینا

بہت ستانا، بہت مارنا، بہت ڈرانا

چَلالی

छींका।।

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

chilli

سُرخ مرچ Capsicum frutescens جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چُلُّووں

چُلُّو (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

چُلُّووں لَہُو بَڑھنا

be very pleased

چُلُّووں خُون بَڑْھنا

حوصلے بلند ہوجانا ، ہمت بڑھ جانا ، بہت خوش ہوجانا

چُلُّووں چَلْوَیّا

بہت چلنے والا بڑا راہ رو، بہت زیادہ گھومنے بھرنے والا ، جہاں گشت

چُلُّووں لَہُو خُشک ہونا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

چُلُّووں رونا

(عور) زار قطار رونا کثرت سے رونا ، بڑا صدمہ ہونا

چُلُّووں لَہُو پِینا

greatly harass

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

دو چُلُّو

تھوڑا سا ، ذرا سا (پانی یا سیّال چیز) .

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

چار چُلُّو خُون بَڑھنا

بہت زیادہ خوش ہونا

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا .

چِلّا کاڑْھنا

رک : چلّا پڑھنا .

چِلّا چَڑھانا

کمان کی تان٘ت کو کمان کے دوسرے سرے میں اٹکانا، کمان حملہ کے لیے تیار یا درست کرنا

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

چِلّے کا جاڑا

سخت جاڑا

چِلَّہ چَڑھانا

رک : چلّا چڑھانا

چِلَّہ بِگَڑْنا

وظیفہ میں خلل پڑنا، عمل غلط ہوجانا .

چِلّا بَندْھوانا

منّت ماننا ، حصول مراد کے لیے بزرگوں کے مزار یا مقدس چیزوں پر تاگا بان٘دھنا .

چِلَّہ بَندْھوانا

چلّہ بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

ڈھائی چُلّو لَہُو پِینا

murder (someone) to appease one's anger

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

دو چُلُّو میں بَہہ جانا

تھوڑی سی وجه سے جاتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone