تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹّا" کے متعقلہ نتائج

چوٹّا

چور، اٹھائی گیرا، اچکّا

چوٹا

کٹوتی، بٹہ، چھوٹ، مجرائی

چوٹّا پَن

چوٹّا (رک) کا اسم کیفیت ؛ دھاندلی ، بے ایمانی.

شان چوٹّا

one trying to emulate another's grandeur or power

دِماغ چوٹّا

(عور) بد دماغ، مغرور، دماغ دار.

چِٹّا

مجازاً: روپیہ، دلال وغیرہ بولتے ہیں اور بانوا کوڑا اورعوام روپیہ پیسہ کہتے ہیں.

چَٹّا

سلیقے سے تلے اوپر رکھی ہوئی این٘ٹوں یا کن٘کر پتھر وغیرہ کا ڈھیر، چکا، پھڑ.

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چوٹ

چمک، عکس، جھلملاہٹ، جوت

چُھٹّا

(عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

چوٹو

بڑے بال

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹّا کے معانیدیکھیے

چوٹّا

choTTaa•चोट्टा

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: چوٹا

  • Roman
  • Urdu

چوٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چور، اٹھائی گیرا، اچکّا

Urdu meaning of choTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chor, uThaa.ii geraa, uchkaa

English meaning of choTTaa

Noun, Masculine

  • an expletive, a small time thief

चोट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोर, चुरानेवाला, उठाईगीर, उचक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone