تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھرَیرا" کے متعقلہ نتائج

چھرَیرا

اکہرے بدن کا، مائل بہ لاغری، دُبلا، اک تنہ

چَھرَیری

چھریرا (رک) کی تانیث

چَریرا

acrid, hot, biting, smart, pungent, sharp

چھیْررا

کھیس اور دودھ کے بیچ کا دودھ، کچا دودھ.

چھیرا

بکرا

چَھپیرا

کپڑے پررن٘گین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھین٘ٹ تیار کرنے والا کاری گر، چھین٘ٹ کار، چھیپی

چَھرَیٹا

(ٹھگی) مراد پنڈت مرہٹہ یا لڑکا.

چِھریٹا

ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.

چَھرِیلا

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھرِیلَہ

کائی کی طرح کا ایک خوشبودار پودا جس میں پھول نہیں لگتے.

چَھرِیرے بَدَن کا

جس کا بدن دبلا اور لمبا ہو

چَرِیری

رک : چری.

چَورارا

سائبان ، رک : چوہار ، چوبارا

چِرَوری

درخواست، گزارش، منّت

چَھرَر چَھرَر

دیا سلائی وغیرہ جلانے کی آواز .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھرَیرا کے معانیدیکھیے

چھرَیرا

chhareraa•छरेरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چھرَیرا کے اردو معانی

صفت

  • اکہرے بدن کا، مائل بہ لاغری، دُبلا، اک تنہ

شعر

Urdu meaning of chhareraa

  • Roman
  • Urdu

  • ikahre badan ka, maa.il bah laagrii, dublaa, ik tanaa

English meaning of chhareraa

Adjective

  • thin, lean, slender, willowy, lithe, lanky

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھرَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھرَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone