تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرَوری" کے متعقلہ نتائج

چِرَوری

درخواست، گزارش، منّت

چَرِیری

رک : چری.

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چِرونی

کن٘گھی کی قسم کا بالوں میں لگانی کا زیور جو بالوں کو مان٘گ کے دونوں طرف جماۓ رکھتا ہے تاکہ مان٘گ بنی رہے.

چِکوری

ایک نیلے پھول کے پودے کی جڑ جو کافی میں ملائی جاتی ہے اور کبھی قہوہ یعنی کافی کے بجائے بھی استعمال ہوتی ہے ، بیخ کاسنی ، ہندیا .

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

چَھرَیری

چھریرا (رک) کی تانیث

چَنوری

چنور (رک) کی تصغیر.

چَرُوئی

مٹی کا برتن ، مٹی کی ہن٘ڈیا.

چَھوری

چھور، چارے کا گّٹھا یا ذخیرہ

چَٹوری

Toothsome, epicurean-fem.

چَرْچَری

چر چرا کی تانیث، بہت باتیں کرنے والی، گپی، تیز

چُرْچُری

چرچرا کی تانیث، چُرّی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرَوری کے معانیدیکھیے

چِرَوری

chiraurii•चिरौरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: گداگری

  • Roman
  • Urdu

چِرَوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخواست، گزارش، منّت
  • درخواست کرنا، منّت کر کے مانگنا

Urdu meaning of chiraurii

  • Roman
  • Urdu

  • darKhaast, guzaarish, minnat
  • darKhaast karnaa, minnat kar ke maa.ngnaa

English meaning of chiraurii

Noun, Feminine

  • supplication, entreaty, request
  • beseeching, begging, requesting

चिरौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीनतापूर्वक की जाने वाली प्रार्थना, विनती, मिन्नत, गुज़ारिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرَوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرَوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone