Search results
Saved words
Showing results for "patch"
Urdu words for patch
patch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चीपी
- तगली
- जोड़
- थिगली
- पैवंद
- किसी लिबास की मुरम्मत करने के लिए, कपड़े का एक टुकड़ा जिसे इस के ऊपर रख कर सिया गया हो
- किसी ज़ख़म या जर्राहत को महफ़ूज़ करने के लिए मवाद का एक टुकड़ा/ फवया, जैसे आँख पर रखने के लिए फवया
- ज़मीन का एक छोटा सा टुकड़ा जिस पर अक्सर एक ही किस्म के पौदे उगाते हैं
- एक प्लाट
- क़ताह-ए-ज़मीन
- रद्दी का टुकड़ा
- किसी सतह ज़मीन का कोई छोटा सा रकबा जो अपने इर्दगिर्द के माहौल से मुमताज़ हो
- क़ता
- कपड़े का एक टुकड़ा जो किसी लिबास की आसतीन पर जे़ब-ओ-ज़ीनत या तशख़्ख़ुस के लिए सिया गया हो
patch کے اردو معانی
- چیپی
- تگلی
- جوڑ
- تھگلی
- پیوند
- کسی لباس کی مرمت کرنے کے لیے، کپڑے کا ایک ٹکڑا جسے اُس کے اوپر رکھ کر سیا گیا ہو
- کسی زخم یا جراحت کو محفوظ کرنے کے لیے مواد کا ایک ٹکڑا/ پھویا، جیسے آنکھ پر رکھنے کے لیے پھویا
- زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا جس پر اکثر ایک ہی قسم کے پودے اگاتے ہیں
- ایک پلاٹ
- قطعۂ زمین
- ردی کا ٹکڑا
- کسی سطح زمین کا کوئی چھوٹا سا رقبہ جو اپنے اردگرد کے ماحول سے ممتاز ہو
- قطع
- کپڑے کا ایک ٹکڑا جو کسی لباس کی آستین پر زیب و زینت یا تشخص کے لیے سیا گیا ہو
Related searched words
patch test
الرجی یا زود حساسیت کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ جس میں الرجی پیدا کرنے والے مادّے سے بھرے روئی کے پہل وغیرہ جلد پر باندھے جاتے ہیں۔.
paTTaa chukaanaa
(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (patch)
patch
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone