تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹانا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

ہاتھ چُھٹانا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہاتھ پاؤں چُھٹانا

جکڑے ہوئے ہاتھ پاؤں آزاد کرنا ، ہاتھ پاؤں چھڑانا ، رہائی حاصل کرنا

جان چُھٹانا

رک : جان چھڑانا.

پاوں چُھٹانا

اپنا تعلق یا ذمّہ داری الگ کرلینا

پاؤں چُھٹانا

۔ (دہلی) اپنا تعلق یا ذمہ داری الگ کرلینا۔ اس جگہ لکھنؤ میں پاؤں چھڑانا ہے۔

پَراں چُھٹانا

۔ (ہندو) پیچھا چھڑانا۔ جھگڑا ختم کرنا۔ جان چڑھانا۔

پِیچھا چُھٹانا

چھٹکارا پانا ، پنڈ چھڑانا ، جان بچانا ، آزاد ہونا.

دُودھ چُھٹانا

دودھ چھڑانا، دودھ بڑھانا، دودھ چُھٹوانا

پَران چُھٹانا

پنڈ چھڑانا، پیچھا چھڑانا، جھگڑے یا بکھیڑے سے نکلنا

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

دِل سے زَنگ چُھٹانا

دل صاف کرنا ، کدورت دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹانا کے معانیدیکھیے

چُھٹانا

chhuTaanaaछुटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُھٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا
  • آزاد کرانا، رہا کرا لینا
  • رہن شدہ چیز کا واپس لینا
  • الگ کرنا، جدا کرنا، ترک کرنا

Urdu meaning of chhuTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • najaat dilaana, va guzaar karnaa, alag karnaa
  • aazaad karaana, rahaa kara lenaa
  • rahan shuudaa chiiz ka vaapis lenaa
  • alag karnaa, judaa karnaa, tark karnaa

English meaning of chhuTaanaa

Transitive verb

  • to cause to be separated, liberate, rescue
  • to cause to free or release
  • to have (one) released or liberated
  • peel off (something stacked)

छुटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = छुड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

ہاتھ چُھٹانا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہاتھ پاؤں چُھٹانا

جکڑے ہوئے ہاتھ پاؤں آزاد کرنا ، ہاتھ پاؤں چھڑانا ، رہائی حاصل کرنا

جان چُھٹانا

رک : جان چھڑانا.

پاوں چُھٹانا

اپنا تعلق یا ذمّہ داری الگ کرلینا

پاؤں چُھٹانا

۔ (دہلی) اپنا تعلق یا ذمہ داری الگ کرلینا۔ اس جگہ لکھنؤ میں پاؤں چھڑانا ہے۔

پَراں چُھٹانا

۔ (ہندو) پیچھا چھڑانا۔ جھگڑا ختم کرنا۔ جان چڑھانا۔

پِیچھا چُھٹانا

چھٹکارا پانا ، پنڈ چھڑانا ، جان بچانا ، آزاد ہونا.

دُودھ چُھٹانا

دودھ چھڑانا، دودھ بڑھانا، دودھ چُھٹوانا

پَران چُھٹانا

پنڈ چھڑانا، پیچھا چھڑانا، جھگڑے یا بکھیڑے سے نکلنا

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

دِل سے زَنگ چُھٹانا

دل صاف کرنا ، کدورت دور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone