تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی" کے متعقلہ نتائج

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا

غیر متوقع فائدہ یا منافع

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا

بِلّی بَنْنا

مسکین صورت بنائے رہنا ، سب شرارتیں چھوڑ دینا.

بِلّی کا رونا

بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.

بِلّی بَنا رہنا

مسکین صورت بنا رہنا

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

بِلّی کی مِیاؤُں

زبردست کا رعب اور خوف (جو کمزور کے دل پر غالب ہوتا ہے)

بِلّی کے خواب میں چوہے کودیں

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے نظر آئیں

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کے معانیدیکھیے

بِلّی

billii•बिल्ली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
  • چھوٹا سا خاکستری رنگ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ

شعر

Urdu meaning of billii

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n daar khaal ka ek gosht Khaur janglii aur paaltuu jaanvar jo sher ke Khaandaan se magar is se bahut chhoTaa hotaa hai aur jo gharo.n me.n umuuman chuuho.n ka shikaar kartaa hai, garba, bulaa.ii
  • chhoTaa saa Khaakasatrii rang ka nevale kii qasam ka badbuudaar ek gosht Khaar chaupaaya

English meaning of billii

Noun, Feminine

  • cat
  • she-cat

बिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शेर, चीते आदि की जाति का परंतु उनसे छोटा एक प्रसिद्ध पशु जो प्रायः घरों में पाला जाता है
  • दरवाज़े में ऊपर या नीचे लगाने की एक प्रकार की सिटकनी; बिलैया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone