تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلِیپی" کے متعقلہ نتائج

چَلِیپی

چلیپا معنی نمبر ۳ (رک) سے منسوب . وسطی حصے کو چلیپی کے نقطعہ تقاطع سے منطبق کرتے ہیں ،

چَلِیپی نِسْبَت

(ریاضی) چار نقطوں یا عددوں کی ایسی ضرب جس کا مجوعہ ایک ہی آتا ہو

چَلیپا

صلیب کا نشان

چلِیپائی

خمیدہ، مڑا ہوا، پیچ دار زلف

چَلیپا کَر٘نا

کاٹ دینا ، قلم زد کردینا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چِھیپی

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چَلیپا سَر

(معماری) ایک اوزار جس کا سرا صلیب کی شکل کا ہوتا ہے.

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

زُلْفِ چَلِیپا

خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال

خَطِ چَلِیپا

وہ دو لکیریں جو ایک دورسرے کو زاویۂ پر قطع کریں، صلیب

نَقْش چَلِیپا

لکیریں جو طولاً اور عرضاً ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوں ، ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے خط ۔ دو لکیریں ۔۔۔۔۔ بطور نقش چلیپا کے جس کو عربی میں صلیب کہتے ہیں کھینچ کر سووے کو ان پر رکھ دینا چاہیے

ضَرْبِ چَلِیپائی

رک : ضربِ چلیپا .

ضَرْبِ چَلیپا

(محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلِیپی کے معانیدیکھیے

چَلِیپی

chaliipii•चलीपी

وزن : 122

دیکھیے: چَلیپا

  • Roman
  • Urdu

چَلِیپی کے اردو معانی

صفت

  • چلیپا معنی نمبر ۳ (رک) سے منسوب . وسطی حصے کو چلیپی کے نقطعہ تقاطع سے منطبق کرتے ہیں ،
  • چلیپا (رک) سے منسوب ، صلیبی ، صلیب کی شکل کا

Urdu meaning of chaliipii

  • Roman
  • Urdu

  • chaliipaa maanii nambar ३ (ruk) se mansuub . vastii hisse ko chaliipii ke nukta taqaato se muntbiq karte hai.n
  • chaliipaa (ruk) se mansuub, saliibii, saliib kii shakl ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلِیپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلِیپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone