تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلِیم" کے متعقلہ نتائج

چَلِیم

رک : چلم

چِلَم

حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چَلْیے

رک : چلو

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چِلِیا

चिलहुल मछली

چِلَم بَھرْنا

چلم پر تمباکو اور آگ رکھنا

چِلَم اُڑنا

چلم اڑانا کا لازم

چِلَم پِینا

حقے کا کش لینا یا کھینچنا، تمباکو اور آگ چلم میں رکھ کر دم لگانا، سلفا اڑانا

چِلَم اُڑانا

حقہ پینا

چِلَم پِلانا

چلم پینا کا تعدیہ

چِلَم چور

کنجوس ، حقّے کی تواضع سے بچنے والا ؛ دوسرے کی بھری چلم لے جا کر خود پینے والا .

چِلَم جَمانا

چلم میں تمباکو اور آگ رکھ کر پینے کے لیے تیار کرنا ، حقہ بھرنا .

چِلَم پیشَہ

دھات کا سوراخ دار ڈھکن جس سے چلم ڈھانک دینے سے چنگاری نہیں اڑتی، سرپوش

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلِیم کے معانیدیکھیے

چَلِیم

chaliim•चलीम

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چلم

Urdu meaning of chaliim

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chilim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone