تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیت" کے متعقلہ نتائج

چِیت

ذکر اذکار ، یاد ، خبرداری ، ادراک ، ہوش ؛ چوکسی ، احتیاط ؛ خیال ، دھیان اور سوچ

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

چیت

ہوشیار، خبردار

چِیت کَرْنا

یاد رکھنا، دھیان رکھنا، کسی بات کا خیال رکھنا

چِیت جاگْنا

ہوش میں آنا ، ہوشیار ہونا ، ہوش و حواس سنبھالنا ، دل میں سوچنا .

چِیت دَھْرنا

دل لگانا ، توجہ دینا .

چِیت اُچاونا

قطع تعلق کرنا .

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتَہ

رک : چیتا .

چِیتَہ خانَہ

وہ آہنی پنجرہ یا جن٘گلا جس میں چیتے رکھے جائیں.

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتَڑ

رک : چوتڑ .

چِیتل

بارہ سن٘گھے کی ایک قسم رن٘گ بھورا یا زرد اور جسم پر چھوٹے چھوٹے سفید گل، بارہ سن٘گھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا

چَیت بَہار

بہار کا موسم ، بہار کی فصل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیت کے معانیدیکھیے

چِیت

chiit•चीत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

چِیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چت ، دل
  • ذکر اذکار ، یاد ، خبرداری ، ادراک ، ہوش ؛ چوکسی ، احتیاط ؛ خیال ، دھیان اور سوچ
  • (ٹھگی) بھڑکا ہوا مسافر جو ٹھگوں کی خبر پانے سے چوکنّا ہوجائے

اسم، مؤنث

  • اژدہا ، ایک طرح کا سان٘پ جو عام سان٘پوں سے بہت زیادہ موٹا ہوتا ہے اس کے جسپ پر عموماً چتّیاں ہوتی ہیں اور وہ بہت کم حرکت کرتا ہے

Urdu meaning of chiit

  • Roman
  • Urdu

  • chitt, dil
  • zikr azkaar, yaad, Khabardaarii, idraak, hosh ; chaukasii, ehtiyaat ; Khyaal, dhyaan aur soch
  • (Thaggii) bha.Dkaa hu.a musaafir jo Thaggo.n kii Khabar paane se chaukannaa hojaa.e
  • azadha, ek tarah ka saamp jo aam saampo.n se bahut zyaadaa moTaa hotaa hai is ke jasap par umuuman chittiyaa.n hotii hai.n aur vo bahut kam harkat kartaa hai

English meaning of chiit

Noun, Masculine

  • heart, mind
  • memory, thought
  • consciousness

Noun, Feminine

  • python, a large thick serpent

चीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठग्गी) भड़का हुआ मुसाफ़िर जो ठग्गों की ख़बर पाने से चौकन्ना होजाए
  • सीसा नामक धातु
  • चित्त, दिल
  • ज़िक्र , याद, होश , चौकसी, एहतियात , ख़्याल, ध्यान और सोच

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अज़दहा, एक तरह का सांप जो आम सांपों से बहुत ज़्यादा मोटा होता है इस के जिसप पर उमूमन चित्तियां होती हैं और वो बहुत कम हरकत करता है

چِیت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone