تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْلیِط" کے متعقلہ نتائج

تَخْلیِط

ملاوٹ، آمیزش، خلط ملط یا گڈمڈ کرنے یا ہونے کا عمل

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَخَلّی

تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .

تَخْلِیص

رک : تخلص معنی نمبر۲.

تَخْبِیط

دیوانہ پن، خبط، (شیطان کا کسی کو) خبطی بنانا

تَسْلیط

تسلط کرانا، بیحد اختیار دینا

تَخْلِیف

اختلاف، مخالفت

تَخْلِید

ہمیشگی کرنا ؛ ہاتھ میں کن٘گن پہننا

تَخْطِیط

خط بندی، لکیر کھین٘چنا، خط بنانا

تَغْلِیط

تردید، غلط قرار دینا

تَخالُط

لوگوں سے میل جول رکھنا

تَخلِیل

(فقہ) خلال کرنا ، وضو کے دوران میں نم انگلیوں کے ذریعے ہاتھ پان٘و کی ان٘گلیوں کے درمیانی خلا میں مسح کرنا.

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْلیِط کے معانیدیکھیے

تَخْلیِط

taKHliit•तख़्लीत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

تَخْلیِط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملاوٹ، آمیزش، خلط ملط یا گڈمڈ کرنے یا ہونے کا عمل
  • ترکیب، تعمیر اجزا کا باہم ملنا یا ترکیب پانا

Urdu meaning of taKHliit

  • Roman
  • Urdu

  • milaavaT, aamezish, Khalat-malat ya gaDDmaDD karne ya hone ka amal
  • tarkiib, taamiir ajaza ka baaham milnaa ya tarkiib paana

English meaning of taKHliit

Noun, Feminine

  • mixing, adulteration, blending, putting together
  • intermixing truth and falsehood in a statement
  • confounding, disturbing
  • perplexing any business
  • embroilment

तख़्लीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ.स्त्री.गड़बड़ करना, गडमड करना, खल्तमत्त करना, मिलाना, किसी मूल ग्रंथ में कुछ इधर- उधर का जोड़ देना, सच्ची बात में अपनी ओर से कुछ झूठ मिला देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْلیِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْلیِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone