تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجِیْت" کے متعقلہ نتائج

اَجِیْت

سدا غالب، ہمیشہ فتحمند

اَجِیت بَرْن

leprosy.

اجِت

جسے کوئی نہ جیت سکے، غیر مغلوب، سب کو جبتنے والا

اَجات

(ہندو) ذات باہر، ذات سے خارج، جس کی کوئی ذات یا قومیت نہ ہو

اَجوت

تاریکی، اندھیرا

عَجِیب

انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ

اَذِیَّت

جسمانی تکلیف، دکھ

ہِجرَت

کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن

عُجْلَت

جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی

اَجی

تنبیہ کے طور پر ، توجہ دلانے کے لیے .

اَنِیْت

ظلم، جور و جبر، تشدد

اَجِیْو

بے جان، مردہ، غیر ذی روح

اَجِیْر

اجرت پر کام کرنے والا .

اَجِت پَنا

سورج سے مشابہت، سورج کا سا ہونا

اَجِت وار

انوار (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجِیْت کے معانیدیکھیے

اَجِیْت

ajiit•अजीत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: سورج

  • Roman
  • Urdu

اَجِیْت کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سدا غالب، ہمیشہ فتحمند
  • وہ مقام یا امر وغیرہ جس تک رسائی نہ ہوسکے، جسے جیتا نہ جاسکے، مضبوط و مستحکم، نا قابل تسخیر

اسم

  • سورج، آفتاب

Urdu meaning of ajiit

  • Roman
  • Urdu

  • sada Gaalib, hamesha phatahmand
  • vo muqaam ya amar vaGaira jis tak rasaa.ii na hoske, jise jiitaa na ja sake, mazbuut-o-mustahkam, naaqaabil tasKhiir
  • suuraj, aaftaab

English meaning of ajiit

Adjective, Masculine

  • invincible, unbeaten, unsubdued, unsurpassed

Noun

  • the sun

अजीत के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसे कोई पराजित न कर सके, सदा ग़ालिब, सदा विजयी, अपराजित
  • वह स्थान या बात जिस तक पहुँचा न जा सके, शक्तिशाली, अजेय

संज्ञा

  • सूर्य, रवि

اَجِیْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجِیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجِیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone