تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْکِیت" کے متعقلہ نتائج

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

تَبْکِیَّت

رونا، رلانا

تَبْقِیَّت

بچی ہوئی چیز کو رکھ لینا

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

تَبْخِیت

چپ کرانا

طَبْقاتی

گروہ سے تعلق رکھنے والا ؛ معاشرتی

تَبْنِیَت

مونث۔ متبنّٰی بنانا، لے پالک بنانا

تَبِیَت

۔(ع) مونث۔ ۱۔پرورش۔ پرداخت۔ ۲۔تعلیم۔ تادیب۔ تعلیم اخلاق و تہذیب۔

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تُرْکِیَّت

ترک ہونے کی حالت خصوصیت یا جذبہ ، ترکوں کی عادات و خصائل.

طَبْقات

طبقہ کی جمع، طبقے، رتبہ، حیثیت، مقام

طَبْقاتی کَشْمَکَش

سرمایہ دار اور محنت کشوں کے درمیان ایک مسلسل آویزش جس کی بنیاد اگرچہ معاشی عدم مساوات پر ہے لیکن اس کا اظہار سیاسی کشمکش اور نظریاتی آویزش کی صورت میں بھی ہوتا ہے، (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل)

طَبْقاتُ الْاَرْض

(ارضیات) زمین کے طبقے، علمِ طبقات الارض، ایک عِلم کا نام جس میں زمین کی کھدائی کرکے اس کے تہہ بہ تہہ پرتوں سے برآمد ہونے والی اشیأ و آثار سے قدامت کا پتہ چلتا ہے، جیالوجی، ارضیات

طَبْقاتی جَنْگ

وہ کشمکش جو نادار اور زردار طبقوں کے درمیان مفادات کے تصادم کے باعث ہوتی ہے، گروہوں کے درمیان ہونے والی جنگ

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْکِیت کے معانیدیکھیے

تَبْکِیت

tabkiit•तबकीत

وزن : 221

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

تَبْکِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .
  • (منطق) ہر وہ قیاس جس سی کسی وضع خاص کی نقیض کا نتیجہ نکلے .

Urdu meaning of tabkiit

  • Roman
  • Urdu

  • behas mii Galba haasil karnaa, is tarah qaa.il karnaa ki phir baat karne kii juraat na ho, munh band kar denaa
  • (mantiq) har vo qiyaas jis sii kisii vazaa Khaas kii naqiiz ka natiija nikle

English meaning of tabkiit

Noun, Feminine

  • silencing the other in discussion, bringing (someone) round to one's viewpoint

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْکِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْکِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone