تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْطِیط" کے متعقلہ نتائج

تَمْطِیط

کھینْچنا، (تجوید و قرأت) کسی لفظ کو لمبا کرکے اور سجا کر (خاص انداز کے ساتھ) ادا کرنا، جو عیب میں داخل ہے

تَخْطِیط

خط بندی، لکیر کھین٘چنا، خط بنانا

تَمَطِّی

جماہی لینا

تَمَتُّعَاتِ دُنیَوِی

۔دنیا کے فائدے۔ ہم نے تجھ کےو تمتعاتِ دُنیوی سے باز نہیں رکھا۔

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمھی

you, yourself

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَخْطِیَہ

کسی کے کام میں خطا پکڑنا، غلط قرار دینا، غلطی نکالنا

تَرْطِیب

تر کرنا (مزاج میں دوا وغیره سے)‏، تری پیدا کرنا‏، رطوبت پیدا کرنا

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَمْثِیل

مثال، نظیر، تشبیہ

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَق٘طی

رک : تختی .

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تِمی

ایک عظیم الحبثہ مچھلی، جو وزن میں بھی بہت بھاری، یعنی سو جنا کی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْطِیط کے معانیدیکھیے

تَمْطِیط

tamtiit•तमतीत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

تَمْطِیط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھینْچنا، (تجوید و قرأت) کسی لفظ کو لمبا کرکے اور سجا کر (خاص انداز کے ساتھ) ادا کرنا، جو عیب میں داخل ہے

Urdu meaning of tamtiit

  • Roman
  • Urdu

  • khiin॒chanaa, (tajviid-o-qarNat) kisii lafz ko lambaa karke aur saja kar (Khaas andaaz ke saath) ada karnaa, jo a.ib me.n daaKhil hai

English meaning of tamtiit

Noun, Masculine

  • stretching words or sounds (esp. in recitation of the Qur'an)

तमतीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्दों या ध्वनियों को खींचना (खास तौर पर कुरान के पाठ में ), किसी शब्द को लंबा करके और सजा कर (ख़ास अंदाज़ के साथ) अदा करना जो त्रुटि में शामिल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْطِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْطِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone