تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھد" کے متعقلہ نتائج

چِھدی

कुल्हाड़ी।

چِھدّا

بہتان، تہمت، الزام، گلہ شکوہ

چِھدْہا

چھدا ہوا ، سوراخ کیا ہوا ، سوراخ دار

چِھدائی

making hole, perforation

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چِھدْنی

تمسے میں سوراخ کرنے والا اوزار

چِھدْنا

سوراخ ہو جانا ، چھید ہونا ، مجروح ہونا ، زخمی ہونا.

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

چِھدانا

have pierced or perforated (the ear lobe, nose, etc.)

چِھدیلا

چھید والا، سوراخ دار، آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چِھدْوانا

چھید کروانا، سوراخ کروانا

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چِھدْرے بال

فاصلے فاصلے پر اگے ہوئے بال ، وہ بال جو گھنے یعنی ملے ہوئے نہ نکلے ہوں.

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھد کے معانیدیکھیے

چِھد

chhid•छिद

وزن : 2

English meaning of chhid

  • pierce

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone