تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَمِد" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمِد

اعانت یا مدد مانگنے والا، امداد چاہنے والا، استمداد

مُسْتَمِع

کان لگا کر سننے والا، سننے والا، سامع

مُسْتَعِد

آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر

مُسْتَمَع

سنا ہوا، شنیدہ

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَرَد

رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا

مُسْتَنَد

سند یا تصدیق پایا ہوا، استناد کے قابل، سند کے لائق، تصدیق کیا ہوا، سند یافتہ، مصدقہ، معتبر

مُعْتَمَد

اعتبار کیا گیا، جس پر لوگوں کو اعتماد ہو، بھروسا کیا گیا، قابل اعتبار

مُسْتَید

تیار، مہیا

مُستَبِد

۱۔ استبداد کرنے والا ، وہ جو اکیلا کام کرے یا وہ جو کسی حق کا بلاشرکت غیرے مدعی یا مستحق ہو ؛ (مجازاً) جابر ، مطلق العنان ۔

مستدم

مدام، ہمیشہ، دائم، قدیم

مُسْتَمَنْد

۱۔ غمگین ، رنجیدہ ۔

مُتَمَدِّد

کھنچنے والا ، کھنچ کر بڑا ہو جانے والا ، کھنچ کر لمبا ہو جانے والا ۔

مُسْتَنَدُ الرّائے

جس کی رائے معتبر ہو ، جس کی رائے سند کا درجہ رکھتی ہو ۔

مُسْتَعِد رَہْنا

مشغول رہنا ، منہمک رہنا ؛ حاضر رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَمِد کے معانیدیکھیے

مُسْتَمِد

mustamid•मुस्तमिद

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَمِد کے اردو معانی

صفت

  • اعانت یا مدد مانگنے والا، امداد چاہنے والا، استمداد

اسم، مذکر

  • محتاج، ضرورت مند، غریب

Urdu meaning of mustamid

  • Roman
  • Urdu

  • i.aanat ya madad maangne vaala, imdaad chaahne vaala, istimdaad
  • muhtaaj, zaruuratmand, Gariib

English meaning of mustamid

Adjective

  • to seek or pray for aid or assistance, asking for assistance, one who petitions for aid

Noun, Masculine

मुस्तमिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मदद मांगने वाला, सहायता चाहने वाला, मदद चाहने वाला, सहायेच्छु

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَمِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَمِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone