تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راصِد" کے متعقلہ نتائج

راصِد

(ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

رَصَد

(آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل

رِصاد

نگہبانی ، حِفاظت ، باڈی گارڈ یا چوکیدار وغیرہ کا کام ، دیکھ بھال

رَصَاد

رصد گاہ میں سِتاروں کی گردش دیکھنے والا ، علوم رصدیہ کا ماہر

راشِد

ہدایت پانے والا، ہدایت یافتہ، صراط مستقیم پر چلنے والا

رادَ

کسی بات یا امرکی ردَ کرنے والا

راکِد

رُکا ہوا، ٹھہرا ہوا، ساکن، جس میں حرکت یا روانی نہ ہو (خصوصاً پانی)

رائِد

سبزہ ڈھونڈنے والا، وہ شخص جس کو قوم چارہ پانی تلاش کرنے کے لیے بھیج دیتی ہے نیز جاسوس

راقِد

سونے والا ، خوابیدہ.

رَصَد خانَہ

وہ مینار یا مقام جہاں بیٹھ کر ہیئت داں آلات کے ذریعہ ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھتے ہیں، جنتر منتر، آبزر بیٹری

رَصَد کَرنا

آلات کے ذریعہ سے سِتاروں کی گردش کا حال معلوم کرنا .

رَصَد بَنْد

آلات سے ستاروں کی گردش دیکھنے والا شخص ، نجومی

رَصَد بانْدْھنا

آلات کے ذریعے سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنا

رَصَد بَنْدی

آلات سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا عمل

رَصَد نَشِیں

نجومی

اردو، انگلش اور ہندی میں راصِد کے معانیدیکھیے

راصِد

raasid•रासिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: رَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

راصِد کے اردو معانی

صفت

  • (ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

Urdu meaning of raasid

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) rasadgaah me.n siiXyaaro.n kii harkaat ya kaifyaat ka mushaahidaa karne vaala, sitaara bii.n

English meaning of raasid

Adjective

  • an astrologer

रासिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज्योतिषी, नुजूमी, प्रहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راصِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

راصِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone