تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوڑا چھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

دُکْھتے ہُوئے پھوڑے چھیڑْنا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا .

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَہاڑ پَر چَڑھنا

Climb the mountain

توپ پَھڑوں پَر چَڑھانا

توپ کو اس جگہ پر لانا جہاں رکھ کر اس کو چلانا ہو ؛ توپ چلانے کی تیاری کرنا.

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.

گَئے تھے نَماز چھڑانے روزہ گَلے پَڑا

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ ے

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

گَئے تھے روزہ چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

پھاہا چُھوٹنا

زخم پرسے پھاہا ہٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑا چھیڑْنا کے معانیدیکھیے

پھوڑا چھیڑْنا

pho.Daa chhe.Dnaa•फोड़ा छेड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پھوڑا

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پھوڑا چھیڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

Urdu meaning of pho.Daa chhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lakhanu.u) pho.De se tho.Daa tho.Daa mavaad aanaa, pho.De me.n nashtar denaa, majaaznah ko.ii takliifdeh byaan karnaa

English meaning of pho.Daa chhe.Dnaa

Compound Verb

  • a slight pus from the boils, open a boil, operate on an abscess, Metaphorically: narrating a traumatic event

फोड़ा छेड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (लखनऊ) फोड़े से थोड़ा-थोड़ा मवाद आना, फोड़े में नशतर देना, प्रतीकात्मक: कोई दुखदाई घटना बयान करना

پھوڑا چھیڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوڑا چھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوڑا چھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone