تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سُکیڑْنا

تنگ کرنا ، سمیٹنا ، بھینچنا .

چُوتَڑ سُکیڑْنا

بھاگ جانا، پیچھے رہنا، سامنے نہ آنا

پاوں سُکیڑْنا

رک : پان٘و سمیٹنا.

پاؤں سُکیڑنا

۔ (دہلی) پاؤں سمیٹنا۔

ناک سُکیڑنا

رک : ناک چڑھانا ، بے زاری ظاہر کرنا ۔

ناک بَھوں سُکیڑنا

رک : ناک بھوں چڑھانا ، تیوری چڑھانا ۔

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

سِکوڑنا

سمیت لینا ، سکیڑنا ؛ (مجازاً)کنجوسی کرنا ، بخل کرنا ، کسنا ، کھینچنا ۔

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سُکْڑانا

سُکڑنا (رک) کا متعدی سکیڑنا ، سمیٹنا ۔

سَکِینَہ

آرام، سکون، دلی سکون

سَہِیڑْنا

برداشت کرنا ، سہنا .

سُکْڑَن

سُکڑاؤ

سَیکڑوں سنانا

بہت بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کر نا

سَیکْڑوں سُنْنا

کسی کی بُری بھلی باتیں برداشت کرنا ، لعن طعن سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکیڑْنا کے معانیدیکھیے

سُکیڑْنا

suke.Dnaa•सुकेड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سُکیڑْنا کے اردو معانی

فعل

  • تنگ کرنا ، سمیٹنا ، بھینچنا .

Urdu meaning of suke.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tang karnaa, sameTnaa, bhiinchnaa

English meaning of suke.Dnaa

Verb

  • draw in, curl up, shorten, limit, tighten, squeeze, to cause to shrivel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone