تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُکھیڑْنا

اکھاڑنا

پَیر اُکھیڑْنا

پان٘و جمنے نہ دیتا ، (کسی جمی ہوئی چیز کو) اپنی جگہ سے ، ہلا دینا ، قائم نہ ہونے دینا.

لَنگَر اُکھیڑْنا

کشتی میں مقابل کے دان٘و سے خود کو بچالینا ، پہلوں کے دان٘و کو روک لگا دینا .

پُرانے مُرْدے اُکھیڑْنا

گئی گزری باتوں کو دہرانا ، بھولی بسری باتیں درمیان میں لانا ، اگلے پچھلے جھگڑے نکالنا.

پُرانی ہَڈِّیاں اُکھیڑْنا

رک : پرانے مردے اکھاڑنا ، گڑے مردے اکھاڑنا (رک).

جھانٹ اُکھیڑْنا

(عو) ادنیٰ سے ادنیٰ تکلیف دینا ، کسی کا کچھ بگاڑنا یا نقصان کرنا.

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

قَبْر کے مُرْدے اُکھیڑْنا

پرانے جھگڑے نکالنا ، دبے ہوئے فتنے کو ابھارنا ، پرانی زنجشوں کی یاد دلانا ، پرانی زنجشوں کو زندہ کرنا.

پُرانی ہَڈّی اُکھیڑْنا

talk about past events

گور کے مُردے اُکھیڑْنا

رک : گڑے مُردے اُکھیڑنا

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

دانْت اُکھیْڑْنا

دانتوں کو مسوڑوں اور جبڑوں سے علیحدہ کرنا

جَڑ اُکھیڑنا

مٹانا، نیست نابود کرنا، ہمیشہ کے لئے ختم کردینا

گَڑی باتیں اُکھیڑنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیاہ مستعمل ہے

جَڑ سے اُکھیڑنا

۔درخت کو جڑ سمیت زمین سے الگ کرنا۔ اِس طرح کہ اس کی ہیئت مجموعی میں فرق نہ آئے۔ ؎ دیکھو اکھاڑنا۔ ۱۔اکھیڑنا۔ ۲۔(مجازاً) معدوم کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکھیڑْنا کے معانیدیکھیے

اُکھیڑْنا

ukhe.Dnaa•उखेड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُکھیڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اکھاڑنا

Urdu meaning of ukhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ukhaa.Dnaa

English meaning of ukhe.Dnaa

Transitive verb

  • uproot

उखेड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पहले से गड़ी, जमी या बैठाई हुई चीज़ को उस स्थान से अलग करना
  • हटाना
  • नष्ट करना
  • किसी स्थान पर टिके या ठहरे व्यक्ति को उस स्थान से भगाना; खदेड़ना आदि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone